Skip to main content

فراہ وسرپل: مجاہدین کی کاروائی، 6 ہلاک وزخمی Date: 2020-02-18 امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، فراہ وسرپل صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع المار کے مرکز میں پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں ایک ہلاک، 2 زخمی ہوئے۔ اطلاع کے مطابق پیر کے روز صوبہ فراہ ضعل بالابلوک کے کنسک کے علاقے میں مجاہدین نے ایک پولیس عبد الکریم ولد محمد رحیم اسناد سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیر کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ سرپل ضلع صیاد کے مرکز میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)