Skip to main content

فوجی وحشت ،خاتوں بچوں سمیت 7 زخمی Date: 2020-02-25 کٹھ پتلی فوجوں نے پکتیا، بدخشان اور ننگرہار صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیا ضلع پھٹان کے مقبل زیگاڑ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان باہمی لڑائی کے دوران 3 راہ گیر زخمی ہوا۔ دوسری جانب پیر کے روز شام کے وقت صوبہ بدخشان کے صدر مقام فیض آباد شہے کے چاودش درہ کے علاقے میں فوجی فائرنگ سے ایک 8 سالہ عمر زخمی ہوا۔ دوسری جانب صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے زاوہ کے علاقے کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 2 بچے زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)