Skip to main content

فوجی وحشت،بچوں خواتین سمیت 7 شہید و زخمی Date: 2020-03-10 فوجی وحشت،بچوں خواتین سمیت 7 شہید و زخمی کٹھ پتلی فوجوں نے بغلان اور پکتیکا صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت صوبہ بغلان ضلع پل خمری کےعمرخیل کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں دو خواتین،ایک بچے سمیت6 افراد زخمی جب کہ ایک شہید ہوا۔ دوسری جانب اتوارکےروز مغرب کے وقت صوبہ پکتیکاکےصدرمقام شرنہ شہر کےسرہ قلعہ کےرہائشی اسکول کےطالب علم محمدغوث ولدمحمدعمرکو پولیس نے گرفتارکرکے تشدد کا نشانہ بنایا،جس سے وہ شہید ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)